7 اگست 2011 - 19:30

ليبيا ميں قذافي کے فوجيوں نے زليتن شہر کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لئے اس شہر پر حملہ کياـ

ابنا: پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق قذافي کے فوجيوں نے مغربي شہر زليتن پر حملہ کيا ليکن انہيں انقلابيوں کي زبردست مزاحمت کا سامنا کرنا پڑاـ دار الحکومت طرابلس سے ايک سو ساٹھ کلوميٹر مغرب ميں واقع اس شہر پر انقلابيوں کا قبضہ ہے جو رفتہ رفتہ طرابلس کي جانب بڑھ رہے ہيں.
............

/169